اجے دیوگن اور اداکارہ کنگنا رناوت میں قربتیں بڑھنے کی افواہیں گردش کرنےلگیں فلم’ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی‘کی شوٹنگ کےدوران یہ خبریں تواترسے آنے لگی تھیں اجےاور کنگنامیں اچھی بونڈنگ ہوگئی ہےجلد دونوں کےتعلقات ایک نیاموڑلےلیں گےان خبروں پر کاجول اجے دیوگن کو دھمکی دی اگرانہوں نے کنگنا سے دوستی ختم نہیں کی تووہ اپنےدو بچوں کےساتھ گھرچھوڑدیں گی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.