ملک میں مثبت کیسز کی شرح میں پھر اضافہ

پاکستان میں کورونا سے24 گھنٹوں میں 24 اموات کورونا کے 46 ہزار 941 نئے ٹیسٹ کئے گئے1 ہزار 277 نئے کیسز مثبت کیسز کی شرح تقریباً 2.72 فی صد اموات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 345 جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 59 ہزار685 ہو چکی ہے۔