بھارتی میڈیا کے مطابق ایک مرتبہ شادی کی تقریب میں سلمان خان اورکترینہ کیف مدعوتھےسلمان اسٹیج پر موجود تھے گانا ’چکنی چمیلی‘بجا جس پر فلم اگنیپتھ‘میں کترینہ کیف نےرقص کیاتھاسلمان خان نے اداکارہ ک اسٹیج پرآنےکی دعوت دیتےہوئےکہا’کترینہ‘،پھروقفہ لیا اورآگے کہا ’کیف‘، پھر وقفہ لے کر کہا ’کپور‘ اسکے بعد طنزاً کہاکہ’کتنا بڑاموقع گنوادیاخان بننےکا پھردل سےشکریہ اداکرتےہیں آپکا-
https://youtu.be/f2wJmUYD_64