بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ اگر غیر ملکی طاقتوں نے چین پر اپنا تسلط یا دھونس جمانے کی کوشش کی تو ہم ان کا سر دیوار چین پر مار کر پاش پاش کردیں گے۔چینی صدر نے دنیا کویہ پیغام کیمونسٹ پارٹی کے 100 سال مکمل ہونے کی سالگرہ کے موقع دیا
