کراچی: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں کراچی کوسٹل زون منصوبے کو شامل کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ منصوبے سے کراچی دنیا کے سر فہرست بندرگاہوں میں شامل ہو گا۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا کہ سی پیک کے تحت کراچی کیلئے بڑا اقتصادی ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ شروع کردیا ہے، منصوبہ کے سی سی ڈی زیڈ پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.