نیوزی لینڈکی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے، کیوی ٹیم دورہ پاکستان کے دوران پانچ ون ڈےاورپانچ ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلےگی کیوی کرکٹر ڈیرل مچل نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈکلاس ہے اور نیوزی لینڈ میں نوجوان کھلاڑی بھی ہیں جو پہلےاس کنڈیشنز میں نہیں کھیلے۔یہ سیریز ہمارے لیے چیلنج ہے جس میں کوشش کریں گے اچھی کرکٹ کھیلیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.