ہیںفرینچ لیگ میں پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کرتے ہوئے گزشتہ روز نائس کے خلاف میسی نے گول کرکے یورپین کلب فٹبال کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔میسی کے یورپین کلبز میں گولز کی تعداد841 میچز میں 702 ہوگئی ہے جبکہ رونالڈو نے یورپین کلب فٹبال میں 949 میچز میں 701 گولز کر رکھے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.