pic from google

پاکستان اور ویسٹ انڈیزکےدرمیان چوتھا اور آخری ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گامیچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا پاکستان کو چار میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔پہلا اورتیسرا ٹی20 میچ بارش کی وجہ سےبغیر کسی نتیجےکےختم ہوگئےتھے جبکہ دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے شکست دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تازہ ترین دھمکی آمیز خط ملنے کے باوجود سلمان خان بنے نڈر

دو روز قبل سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز…

کورونا سے متاثرہ خطرناک ممالک کی فہرست جاری

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی جانب سے 16 ایسے ممالک…

شاداب اور آصف کی ٹکرکو بھارتی پولیس نے ٹریفک آگاہی مہم کیلئے استعمال کر لیا

دہلی پولیس نےاپنے مصدقہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2022…

عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی

عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی میں ادا کر دی گئی۔کامیڈی کنگ…