اتوار کی سہ پہرکواٹلی میں موجود یورپ کے سب سےبڑے پہاڑی سلسلےاٹالین ایلپس میں برفانی تودہ گرنے سےکم از کم 6 کوہ پیما ہلاک اور 8 زخمی ہوئے۔5 ہیلی کاپٹر اور درجنوں ریسکیو اہلکار امدادی کاموں میں مدد کے لیےجائے وقوعہ پر بھیجے گئے،ڈولومائٹس کے سب سےاونچے پہاڑ مارمولڈا پر گرنے کےبعد کم از کم ایک درجن افراد اب بھی لاپتہ ہیں-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.