افغانستان میں پرامن تصفیہ کےخواہاں ہیں انسانی حقوق کی پاسداری کریں گے طالبان

افغانستان میں طالبان کے،قبضے میں جانےوالےعلاقوں میں خواتین پر پابندیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں،جسکے بعد طالبان کےقبضےسےباہرعلاقوں کی خواتین کی تشویش بڑھ گئی ہےاس حوالےسےطالبا ن نےکہاافغانستان میں پرامن تصفیہ کےخواہاں ہیں انسانی حقوق کی پاسداری کریں گےاسلامی اور افغان روایات کی پاسداری کرنے والی خواتین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے گا-