سلمان خان بگ باس شو سےالگ ہو گئے ہیں سلمان خان کا بگ باس سے کنٹریکٹ‌ختم ہوگیا ہے کیونکہ اس بار بگ باس کا دورانیہ چار ہفتے بڑھا دیا گیا ہے. اس لئے سلمان خان نے اپنے کنٹریکٹ‌کے حساب سےشو کی ہوسٹنگ ختم کر دی ہےاطلاعات یہ ہیں کہ ابچار ہفتوں کے اس شو کی ہوسٹنگ کرن جوہر کریں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یوکرین جنگ، روس نے زرعی اجناس کی برآمدات میں اضافے کا فیصلہ کرلیا

 روس نےکہا ہےکہ وہ اس سال جولائی سےاپنے ہاں زرعی اجناس کی…

ارجنٹائن کی نائب صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئیں

حملے کے وقت کرسٹینا فرنینڈس گھر کے باہر اپنے سپورٹرز کےدرمیان موجود…

امریکہ میں اومی کرون سے پہلی موت

کرونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون سےامریکا میں پہلی موت ریکارڈ…

کرس گیل کی ریٹائرمنٹ پر شاہد آفریدی کا خراج تحسین

ویسٹ انڈیز کےمایہ ناز بلے بازکرس گیل اور آل راؤنڈرڈیوائن براؤ نے…