ملیالم اداکار ٹووینو تھامس نے کہا کہ میڈیا نے اداکار سلمان خان کی جو تصویر بنارکھی ہے، وہ اس سے بالکل مختلف ہیں فلم انڈسٹری کا اتنا بڑا اسٹار ہونے کے باوجود سلمان خان مجھ سے بہت شائستہ انداز میں ملے اور پیار دیا۔ے پناہ شہرت کے باوجود سلمان خان بہت ہی عاجز انسان ہیں، یہی بات مجھے متاثر کرگئی
Up next
انڈونیشیا میں امام مسجد قتل
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.