جہاز کا آسمانی بجلی سے سامنا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیز بارشوں کے دوران ایک جہاز کا آسمانی بجلی سے سامنا ہو رہا ہے۔تاہم ابھی یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ یہ واقع کس ملک میں پیش آیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا اقوام متحدہ کے پولیٹیکل فورم سے شاندار،جاندارخطاب

نیویارک: وزیر اعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نیویارک میں…

بھارت میں 4 سال پرانی ایک ٹوئٹ پرمسلمان صحافی گرفتار

دہلی پولیس کےسائبریونٹ نےحقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز…