جہاز کا آسمانی بجلی سے سامنا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تیز بارشوں کے دوران ایک جہاز کا آسمانی بجلی سے سامنا ہو رہا ہے۔تاہم ابھی یہ نہیں معلوم ہو سکا کہ یہ واقع کس ملک میں پیش آیا ہے۔
جہاز پر آسمانی بجلی گرگئی
