pic from google

ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا ہے کہ قبائل کی خصوصی ضروریات کے پیش نظر ہماری حکومت نےقبائل کی فنڈنگ 3 گنا کرکے 131 ارب روپےکر دی تھی۔موجودہ حکومت نے قبائل کے لیے صرف 110 ارب روپے کا بجٹ رکھا ہے اور قبائل کےترقیاتی فنڈز میں کمی کر دی ہےبےگھرآبادی کیلئےایک پائی مختص کی نہ ہی موجودہ بجٹ میں ایک روپےکااضافہ کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‏ورلڈ بینک کا پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان

‏عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے…

کراچی: پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں ہینڈ گرینیڈ دھماکہ ،دو اہلکار شہید دو زخمی

ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کراچی کے مطابق دھماکا تقریباً 11:15 بجے ہوا ہینڈ…

پی ٹی آئی نے لاہور میں کل کی ریلی کے شیڈول کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کے مطابق کل دوپہر…

پشاور میں دفعہ 144 نافذ

ڈپٹی کمشنر پشاور کا کہنا ہے کہ پانچ یا پانچ سے زیادہ…