ٹوئٹر پرمریم اورنگزیب نے لکھا کہ عمران صاحب کی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ، ڈالر 115 سے 189 پر لے جانے، مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے ظلم ڈھانے کے علاہ قیراط، خیرات اور کرپشن کے ثمراث کا اعتراف بھی جلد ہوگا۔
عمران صاحب کی ایم ایف سے سخت شرائط پر معاہدہ، ڈالر 115 سے 189 پر لیجانے، مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی کے ظلم ڈھانے کے علاہ قیراط، خیرات اور کرپشن کے ثمراث کا اعتراف بھی جلد ہوگا۔
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) June 12, 2022