اداکار احسن خان نےکہاکہ میں نے بالی وڈ کی فلم اپنے ہنی مون کی وجہ سےردکی تھی اور میکال نےبعد میں یہ فلم کی اس کےبعدایک کنٹرورسی نےجنم لیاکسی نے کچھ کہا تو کسی نےکچھ میں نےجو بالی وڈ فلم چھوڑی تھی اسمیں میراکام بہت اہم ہےمیں مانتا ہوں لیکن کہیں پرکبھی کبھی ذاتی زندگی کو بھی دیکھنا پڑتا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.