کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہفتہ شہدامنانےکی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نےدی پاکستان اوربیرون ممالک میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جائے گاکل احتجاجی ریلیاں اورجلوس نکالےجائیں گے،8جولائی کوشہیدبرہان وانی کےیوم شہادت کویوم مزاحمت منایا جائےگا اوران کےآبائی قصبےترال کی طرف مارچ ہفتہ شہداکےدوران مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہوگی کیاجائےگا 13جولائی کو 1931کےشہداکی یاد میں یوم شہدا منایا جائےگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کو آئینی قرار دے دیا، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے پیکا قانون کو…

دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ موٹروے بند کر دی گئی

لاہور: لاہور اور گردونواح میں دھند چھا گئی۔ دھند کے با عث…

Police register case against separatists for Karachi attack

On Thursday, police registered a case against the outlawed Sindhudesh People’s Army,…