جیکب آباد : نیب کی جانب سے سابق صوبائی وزیر اعجاز جاکھرانی کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں، تاہم انہیں ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہیں۔اعجاز جاکھرانی پر نیب ٹیم پر حملہ کا الزام ہے۔دوسری طرف اعجاز جاکھرانی کے ساتھیوں نے نیب کی کارروائیوں کو سیاسی انتقام قرار دیتے ہوئے اس کا الزام وفاقی وزیر محمد میاں سومرو پر عائد کیا ہے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی ملی ہیں
اعجاز جاکھرانی کیس: وفاقی وزیر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگی
