کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہفتہ شہدامنانےکی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نےدی پاکستان اوربیرون ممالک میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا جائے گاکل احتجاجی ریلیاں اورجلوس نکالےجائیں گے،8جولائی کوشہیدبرہان وانی کےیوم شہادت کویوم مزاحمت منایا جائےگا اوران کےآبائی قصبےترال کی طرف مارچ ہفتہ شہداکےدوران مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہوگی کیاجائےگا 13جولائی کو 1931کےشہداکی یاد میں یوم شہدا منایا جائےگا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.