ایران کی سرکاری ائرنا نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ F7 لڑاکا طیارہ منگل کو اصفہان شہر سے 200 کلومیٹر (124 میل) مشرق میں انارک کے قریب گر کر تباہ ہو گیا جس میں دو ایرانی پائلٹ ہلاک ہو گئے-اصفہان صوبے کے ایک اہلکار نے بتایا، “جیٹ کا مشن شوٹنگ کی مشق کرنا تھا لیکن صبح 8:30 بجے یہ حادثہ پیش آیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک میں کورونا سے مزید 21 اموات

ملک بھرمیں کورونا کے مزید 2 ہزار 607 نئے کیسز سامنے ئے۔کورونا…

Nishtar Hospital Horror: 55 bodies handed over to charity for burial

Multan: It is reported that fifty-five remains of the unclaimed dead bodies…

ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب ،خیبرپختونخوا، کشمیر,گلگت بلتستانخطۂ پوٹھوہار،لاہور،گوجرانوالہ،نارووال،سیالکوٹ اورفیصل آبادکراچی،ٹھٹہ،بدین میں بارش…