تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لئے پی ٹی آئی کارکنان کی فہرستیں تھانوں کو موصول ہو گئی ہیں،سلام آباد انتظامیہ نے دیگر صوبوں بھاری نفری مانگ لی 8ہزار پنجاب پولیس،پنجاب سے 2 ہزاربلوا فورس ایف سی کے5ہزار افسران واہلکاران سندھ سے 2 ہزار نفری صوبوں سے 100 قیدی ویگنیں آنسو گیس کے 15 ہزار شیل بھی طلب کئے گئے ہیں-
