پاکستان میں 24 گھنٹوں میں 25 اموات کورونا کے 37 ہزار 364 نئے ٹیسٹ کئے گئے830 نئےکیسز,مثبت کیسز کی شرح تقریباً 2.22 فی صد ۔موات کی مجموعی تعداد 22 ہزار 452 , متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 لاکھ65 ہزار490, صحت یاب ہونےوالوں کی تعداد 16 کروڑ92 لاکھ92 ہزار, دنیا بھر میں کورونا کیسز تعداد 18 کروڑ49لاکھ23 ہزار سے بڑھ گئی دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کرگئی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.