امریکی ریاست ایریزونا میں مائیکل پیٹرک نام کے شخص کے گھرپرجب پولیس نے ایک شکایت پرچھاپہ مارا تو فریزر سے کتے،بلیاں، سانپ ،چھپکلیاں،خرگوش،کچھوے ،چوہے اوردیگرجانور برآمد ہوئے جن کی تعداد 183 تھی۔برآمد کئے گئے جانوروں میں سے کچھ منجمد ہونے کے باوجود زندہ تھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.