وفاقی وزیربرائے قانون فروغ نسیم نےکہا کہ متحدہ قومی موومنٹ محب وطن جماعت ہے،جو بھی فیصلہ کرے گی ملکی مفاد میں کرے گیایم کیو ایم کل بھی متحد تھی اور آج بھی مکمل طور پر متفق ہےمتحدہ قومی موومنٹ سےمسلسل حکومت و اپوزیشن رابطےمیں ہیں،ہم تحریک عدم اعتماد کے حوالےسےجو بھی فیصلہ کریں گےوہ ایم کیو ایم کا فیصلہ ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بیٹا باپ کے نقش و قدم پر، کرسچیانو رونالڈو جونئیر کے جشن کا انداز وائرل

عالمی فٹ بال کے مشہور و معروف فٹ بالر کرسچیانو رونالڈو کے…

سجاد علی کے”قرار” کے سوشل میڈیا پر چرچے

گلوکار سجاد علی کا گانا”قرار”بھی آتے ہی چھا گیا۔رواں ماہ 17 نومبر…

ملک میں جاری لوڈشیڈنگ: وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس دن گیارہ بجے شروع ہوگا جس میں…

صدر مملکت کی جانب سے میڈیا کو بریسٹ کینسر کی آگاہی مہم کے حوالے سے خطوط ارسال

صدر مملکت نے کہا کہیڈیا خبروں ، ٹاک شوز، آرٹیکلز، کالمز اور…