اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کوپیغام میں کہا ہے کہ تمھیں کچھ نہیں ملنے والا، عمران خان تحریک عدم اعتماد میں نہ بچا تو دوتہائی اکثریت سے واپس آئے گا۔ وہ آئے گا اور چھا جائے گا،انہوں نے کہا کہ مال سے لوگوں کو خریدا جا رہا ہے، مال ہی ان کا مائی باپ ہے، صدام کامال نہیں چھوڑا، بن لادن کامال نہیں چھوڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹی ایل پی لانگ مارچ: ڈپلومیٹک انکلیو کے سیکیورٹی پوائنٹس پر انتظامات سخت

سلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں کو تحریک لبیک پاکستان کے…

مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

قابض بھارتی فورسزنے 3نوجوانوں کوکلگام اوراننت ناگ کے علاقوں میں جعلی مقابلے…

حسن علی کو”تھوک” لگانے سے منع کردیا گیا

چٹاگانگ میں جاری پہلے ٹیسٹ میں بنگلادیش کی دوسری اننگز کے دوران…

Meta donates Rs125 million for flood relief efforts in Pakistan

Facebook-parent Meta Platforms Inc announced on Wednesday that it would donate Rs125…