pic from google

پاکستان میں کورونا سے مزید 50 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 51 ہزار 749 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 4 ہزار 253 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھرمیں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 14 لاکھ 70 ہزار 163 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 603 ہو گئی ہے اورمثبت کیسز کی شرح 8.2 فیصد پر پہنچ گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Since the tragic earthquake on Oct 8, 2005, 16 years have passed

Since the devastating earthquake on October 8, 2005, it has been sixteen…

Govt deploys rangers, FC at Parliament: Sheikh Rasheed

Islamabad: Interior Minister Sheikh Rasheed Ahmad announced on Friday that after the…

صدر مملکت نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین…