pic from google

پی آئی اےنے تقریباً 5 سال کے بعد مشہد ایران کی پرواز کاآغاز کردیا ہے اورطویل عرصے کےبعد آج پہلی پرواز پی کے 119 کے ذریعے 165 مسافر لاہور سے مشہدروانہ ہوئے۔سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کا کہنا ہے کہ مشہد کی پروازیں زائرین کی سہولت کے لئےچلائی جارہی ہیں، مشہد کےلئے براہ راست پروازیں زائرین کا دیرینہ مطالبہ تھا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

یاسر نواز پہلی سندھی کمرشل فلم بنائیں گے

رانگ نمبر چکر اور مہرالنسا وی لب یو‘ جیسی فلمیں بنانے والے…

ٹانگوں اور 2 زبانوں والا بیل لوگوں کی توجہ کا مرکز

کراچی : عید قرباں کے قریب آتے ہی کراچی کی مویشی منڈیوں…

لاہور:میٹروبس حادثے کا شکارہوگئی

لاہور :میٹرو بس ماڈل ٹاؤن اسٹیشن کے قریب بس حادثے کا شکار…

سعودی عرب کا پاکستان کو دو خوبصورت جامعات کا تحفہ

مملکت سعودی عرب کی طرف سے پاکستانی عوام کے لئے مظفر آباد…