کراچی:رینجرز اور پولیس کی تین ہٹی میں کارروائی،متعدد وارداتوں میں ملوث مطلوب ملزم گرفتارملزم سےاسلحہ موٹرسائیکل اور موبائل فونز برآمد ہوا ہے گرفتار ملزم نے 150 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیاجبکہ ملزم سےمزید تفتیش جاری ہے ملزم کی لالوکھیت میں خاتون سےپرس چھیننےکی ویڈیو وائرل ہوئی تھی،جس کے بعد رینجرز اور پوکیس نے کاروائی عمل میں لاتےہوئے ملزم کوگرفتارکیا ہے-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.