پی آئی اےنے تقریباً 5 سال کے بعد مشہد ایران کی پرواز کاآغاز کردیا ہے اورطویل عرصے کےبعد آج پہلی پرواز پی کے 119 کے ذریعے 165 مسافر لاہور سے مشہدروانہ ہوئے۔سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کا کہنا ہے کہ مشہد کی پروازیں زائرین کی سہولت کے لئےچلائی جارہی ہیں، مشہد کےلئے براہ راست پروازیں زائرین کا دیرینہ مطالبہ تھا-
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.