بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گاؤں میں کسان اپنی 4 گائیں کیخلاف شکایت لے کر مقامی تھانے پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سدلی پور گاؤں کے رہائشی رمیا نامی کسان نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی 4 گائے کو دن میں دو مرتبہ اچھی خواراک فراہم کرتا ہے ، اس کے علاوہ انہیں چرانے لے کر جاتا ہے لیکن پھر بھی یہ دودھ نہیں دیتیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شادی ہال، سینما اور تھیٹر کھولنے اعلان

سندھ حکومت نے ایس او پی کے ساتھ شادی ہال، سینما اور…

PM Khan calls out India for fascism

On Sunday, PM Imran Khan vehemently called out India for its fascist…

Moderate earthquake jolts Islamabad, parts of KP

Earthquake tremors of jolted several parts of Khyber Pakhtunkhwa and capital city…