افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نےملا امان الدین منصور کا فضائیہ کے سربراہ کے طور پر تعارف کرایا۔ملا امان الدین منصور شمالی افغانستان میں طالبان کے اہم کمانڈر سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے امریکا کے خلاف جنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ افغان ائیرفورس عوام اور ملک کی خدمت کیلئے پر عزم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Crocodile’s attack on a child in Sukkur

It is reported that in Nara Canal at tehsil Saleh Put of…

منسوخ شدہ پرائز بانڈز نقد کرانے کی تاریخ میں توسیع

 حکومت پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو منہانے کی تاریخ 30…

Media bodies declare PMDA as “unacceptable”

A meeting was held between the Federal Information Minister Fawad Chaudhry and…