کراچی کے علاقے لیاری میں گھر میں گیس بھر جانے سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری کلری تھانے کی حدود ماما ہوٹل کے قریب گھر میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Pakistan assures IMF of taking anti-inflationary measures

Pakistan has assured the International Monetary Fund (IMF) of taking anti-inflationary measures.…

5.2 intensity quake jolts Khyber Pakhtunkhwa districts

An earthquake measuring 5.2 intensity on the Richter scale jolted several districts…

پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر 7 بھارتی شہریوں پر مقدمہ درج

پاکستان کی فتح کا جشن منانے کے الزام میں بھارت  میں7 افراد…