ٹوبہ ٹیک سنگھ کارہائشی عرفان اپنی بیوی کومنانے اپنے سسرال گیا تھا جہاں بیوی کےنہ ماننے اور سسرالیوں سےتلخ کلامی پر اس نے فائرنگ کردی ،فائرنگ سے ملزم کا سسر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ اسکی بیوی اور ساس سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.