کراچی : اورنگی ٹاون کے رہائشی کاشف انصاری کاکرکٹ سےجنون کی حد تک لگاؤ، موت کی وجہ بن گیا۔نوجوان کاشف انصاری ہفتے کی شب گھرسے تو نکلا مگر واپس نہ لوٹ سکا۔قذافی روڈ پر کھیلے گئے نائٹ کرکٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران کاشف گیندپر ایسا لپکا کہ سڑک پراپنی جانب تیزی سے آتارکشہ نہ دیکھ سکااور رکشہ سے ٹکرا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

US Envoy meets Air Chief, lauds professionalism of PAF personnel

US Ambassador to Pakistan Donald Blome called on Chief of the Air…

شہزادہ ہیری اور میگھن کی زندگی پر مبنی فلم کا ٹریلرریلیز

ہیری اینڈ میگھن اسکیپنگ دی پیلس کاٹریلرریلیزامریکی انٹرٹینمنٹ ادارےلائف ٹائم کی تیارکردہ…

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق

لاہور کےعلاقے مصطفیٰ ٹاؤن کے قریب مومن پورہ میں ٹی آر سے…