پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمان کریں گے جب کہ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کے سربراہان شریک ہوں گے۔پی ڈی ایم کے اجلاس میں حکومت مخالف جلسوں، روڈ کارواں اور لانگ مارچ پر بھی بات ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جناب مہنگائی نے ہمیں ماردیا ہے :آپ کیا کررہے ہیں ؟صحافی کا سوال جوبائیڈن کی گالیاں

نیویارک: امریکی صدر جوزف بائیڈن ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متعلق…

PSX witnesses gain after continuous recession

Karachi: The Pakistan Stock Exchange (PSX) witnessed a range-bound session on Wednesday…