تاشقند:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب طالبان کو فتح نظر آرہی ہے تو وہ کسی کی بات کیوں سنیں گے ، خدشہ ہے افغانستان میں بدامنی سے مہاجرین کی ایک نئی لہر آئے گی ، پاکستان مزید افغان مہاجرین کی آمد کا متحمل نہیں ہوسکتا ، مسئلہ کشمیر پاکستان اوربھارت کےدرمیان سب سے بڑا مسئلہ ہے ،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.