ترک صدر رجب طیب اردگان سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر آج سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گےترک صدردورہ سعودی عرب کےدوران ترکی کےساتھ تعاون بڑھانے پربھی بات چیت کریں گےوزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہوں گےدورہ سعودی عرب سے بھائی چارے اور دوستی کارشتہ مزید پختہ ہو گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.