بھارتی میڈیا کے مطابقہریتھک روشن نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ ماضی میں ایشوریا رائے کو فنی صلاحیتوں سےعاری اداکارہ سمجھتے تھےانہیں لگتا تھا ایشوریاکے پاس سوائے خوبصورت چہرے کے کچھ بھی نہیں۔جب ایشوریا رائے کے ساتھ کام  کیا تومجھے اپنی رائے واپس لینا پڑ گئی۔وہ بہت باہمت اداکارہ ہیں،غلط رائے قائم کر کے میں نے بےوقوفی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سعودی عرب میں اومی کرون کا پہلا کیس سامنے آگیا

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں کورونا کے افریقی ویرینٹ اومی…

سوتیلی ماں کے تشدد سے 8 سالہ بچی جاں بحق

پنجاب کے ضلع نارووال کی تحصیل ظفر وال میں سوتیلی ماں نےتشدد…