پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے۔ کورونا کے مزید 3 ہزار 262 کیسز سامنے آئے۔ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 11 ہزار708 جبکہ ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار 87 ہوگئی۔کورونا کے 49 ہزار 412 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.6 فیصد رہی۔
Statistics 27 Jul 21:
Total Tests in Last 24 Hours: 49,412
Positive Cases: 3262
Positivity % : 6.6%
Deaths : 39— NFRCC (@NFRCCofficial) July 27, 2021