سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی سے 4 بچوں کی موت کی تحقیقات جاری ہے، چیف سیکرٹری پنجاب نے اسپتال کا اچانک دورہ کیا اور بچوں کی اموات کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔گزشتہ شب اسپتال کے پیڈ وارڈ میں آکسیجن کی کمی سے 4 نوزائیدہ بچوں کی موت واقع ہو گئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گلوبل وارمنگ سے گرمی کی شدت میں ناقابل برداشت اضافہ

موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ نے دنیا کے مختلف حصوں میں گرمی…

Al-Fatah store exposed for selling pork products

Pork items are being offered in Lahore, Punjab’s provincial capital, according to…

گیس کے ذخائر سالانہ 9 فیصد کم ہو رہے ہیں فواد چودھری

فوادچودھری نےکہاکہ توانائی کی وزارت پہلےہی مشکل میں ہےکیوںکہ گیس کےذخائر سالانہ…