سرگودھا کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ اسپتال میں آکسیجن کی کمی سے 4 بچوں کی موت کی تحقیقات جاری ہے، چیف سیکرٹری پنجاب نے اسپتال کا اچانک دورہ کیا اور بچوں کی اموات کے بارے میں معلومات حاصل کیں ۔گزشتہ شب اسپتال کے پیڈ وارڈ میں آکسیجن کی کمی سے 4 نوزائیدہ بچوں کی موت واقع ہو گئی تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.