گلوبل وارمنگ سے گرمی کی شدت میں ناقابل برداشت اضافہ

موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ نے دنیا کے مختلف حصوں میں گرمی کی شدت میں انسانوں کی برداشت سے زیادہ اضافہ کردیا ہے :برطانوی یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق کے مشاہدات میں پاکستان کے شہر جیکب آباد اور متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں درجہ حرارت جان لیوا حد تک بڑھنے کا انکشاف ہوا ہے