اسلام آباد :گلوبل وارمنگ کی وجہ سے عالمی موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن نتائج سامنے آنے لگے۔ سعودی گیزٹ کی رپورٹ کے مطابق مئی 2021 میں گرم ترین موسم کے تمام ہی ریکارڈ ٹوٹ گئےگزشتہ 30 سالوں کے دوران 2021 کا مئی کا مہینہ زیادہ گرم مہینہ ثابت ہوا۔ رپورٹ کے مطابق مئی 2021 میں 1991 کے بعد کسی بھی مئی کے ماہ میں تشویش ناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.