اسد عمر نے مودی کا دفاع کرنے والے نوازشریف کے وزیردفاع کوآڑے ہاتھولیا:اسدعمرکا کہنا تھا کہ ان کو شرم نہیں آتی،کوئی مالی،کوئی دھوبی، نائی کے اقامے پر نوکریاں کررہےتھے اور ہمیں قومی سلامتی کا درس دے رہے ہیں، مودی کو شادی پر بلایا، یہ کس منہ سے قومی سلامتی کی بات کرتے ہیں،ہم نے بھارتی پائلٹ کو ذلیل کرکےچائےپلا کربھیجا، شرم کی بات ہوتی ہے یہ پاکستان کے سرنڈر کی بات کرتے ہیں،کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسجد اقصی میں اسرائیلی بربریت کیخلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

ایوان میں پیش کی گئی قرار داد میں اسرائیلی فوج کے حالیہ…