سری نگر:سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درجنوں سرمایہ کار مودی حکومت کی دعوت پرمقبوضہ کشمیر پہنچ گئےجہاں وہ مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کریں گےدبئی میں ایکسپو 2020 کے دوران کئی عرب کمپنیوں نے بھارت نواز کٹھ پتلی حکومت کےساتھ مقبوضہ کشمیر میں سرمایہ کاری کےلیےمعاہدے کئے تھے اور رواں ہفتےدرجنوں کمپنیوں کے نمائندے مقبوضہ کشمیر پہنچے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.