خبرایجنسی کے مطابق طالبان نے 37 سالہ بین سلاٹر کو گزشتہ ماہ اسٹاف کے انخلا کے دوران پکڑا تھا تاہم اب اسے چھوڑ دیا گیا ہے,خبرایجنسی نے بتایا کہ رہائی کے بعد سابق برطانوی فوجی اہلکار 2 برطانوی سفارتکاروں کے ہمراہ دوحہ جانے والی پروازپر روانہ ہوا۔ سلاٹر رائل ملٹری پولیس کا سابق اہلکار اور افغانستان میں این جی اوز ذمہ دار تھا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.