عمر شریف کی میت تدفین کےلیے جرمنی سے کراچی پہنچادی گئی ہسعید غنی نے کراچی ائیر پورٹ کارگو ٹرمینل سےلیجنڈ اداکار عمر شریف کی میت ان کے صاحبزادوں کے ہمراہ وصول کیعمر شریف کی میت کو پاکستانی پرچم میں لپیٹ دیا گیا۔ نماز جنازہ سہ پہر 3 بجے عمر شریف پارک بالمقابل ضیا الدین اسپتال کلفٹن میں ادا کی جائے گی
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.