خبرایجنسی کے مطابق طالبان نے 37 سالہ بین سلاٹر کو  گزشتہ ماہ  اسٹاف کے انخلا کے دوران پکڑا تھا تاہم اب اسے چھوڑ دیا گیا ہے,خبرایجنسی نے بتایا کہ رہائی کے بعد سابق برطانوی فوجی اہلکار 2 برطانوی سفارتکاروں کے ہمراہ دوحہ جانے والی پروازپر روانہ ہوا۔ سلاٹر رائل ملٹری پولیس کا سابق اہلکار اور افغانستان میں این جی اوز ذمہ دار تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر 55 ارب 48 کروڑ روپے کی سبسڈی کی منظوری

زیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں فیصلہ…

ایران میں ایف 7 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ،2 پائلٹ ہلاک

ایران کی سرکاری ائرنا نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ F7 لڑاکا…

وزیر اعلیٰ پنجاب کے چیف سیکیورٹی آفیسر سمیت 7 پولیس افسران کے تقررو تبادلے

آئی جی پنجاب راؤ سردار کی جانب سےعارف شہبازخان وزیرکوڈی پی او…

کے پی ایل کا دوسرا میچ:کوٹلی لائنزکا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کے پی ایل کا دوسرا میچ آج کوٹلی لائنز اور باغ اسٹیلینز…