فیصل آباد میں گزشتہ رات شادی والے گھر میں دو گروپوں میں جھگڑا کے بعد مخالفین نے شادی والے گھر کو آگ لگا دی۔پولیس کے مطابق شادی والےگھر میں 2 گروپوں میں جھگڑا ہوا تھا اور اس دوران خواتین کو بھی مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد 14 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم کو گرفتار کیاگیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.